سپریم کورٹ (supreme court)

وفاقی اور صوبائی حکومتیں 3 دن میں سڑکوں ، فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کریں ، سپریم کورٹ کا حکم

لوگوں نے فٹ پاتھوں پر جنریٹر تک لگا دیئے ہیں، شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت روکنے کا اختیار کسی کو نہیں ، تحریری حکمنامہ

جسٹس بابر آڈیو لیک کیس سے الگ ہو جائیں ، 4 اداروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

جسٹس بابر (justice babar)

مقدمے کی سماعت وہی بینچ آگے بڑھائے جو اسی نوعیت کی دوسری درخواست پر 2021 میں فیصلہ کر چکا

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ

سپیشل پروٹیکشن فورس mohsin naqvi

محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھا ل لیا

علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے سے بری

ملزمان بری ( culprits released)

عدالت نے بیرون ملک ہونے کے باعث زخمی شخص کا بیان اسکائپ کے ذریعے لیا

اس بار اتنا پیسہ نہیں کہ یہ لوگ کھا سکیں،کہاں سے کھائیں گے، علی امین گنڈاپور

ali ameen gandapur علی امین گنڈاپور

اب پی ڈی ایم ٹو بغیر مینڈیٹ کے مسلط کردی گئی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

محمود اچکزئی (Mehmood achakzai)

پشتونخوا میپ کے سربراہ پر 11 مارچ کو کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا

اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات سے متعلق جواب حماس کو موصول ، بمباری سے مزید 15 فلسطینی شہید

بمباری (bomborment)

شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 300 ہو گئی ، اسرائیل کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں ، نائب سربراہ حماس

آپکی طبیعت خراب لگ رہی ہے ، جج ، گلہ کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئیگی ، عمر ایوب

جج (judge)

علی امین گنڈا پور خود آئے نہ ان کا وکیل ، ضمانت خارج کرنے کا اصول سب کیلئے ایک ہے ، عدالت