شہباز شریف (shahbaz sharif)

وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

عدلیہ کی تاریخ سے خوش نہیں ، دنیا میں ہمارا 130 واں نمبر قابل تشویش ہے ، جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصور (justice mansoor)

صحیح کام نہ کرنے والے جج کو نکال باہر کریں ، سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں چل سکیں گے ، عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

نمٹائے گئے کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے سپریم کورٹ میں زیر التوا تھے

وفاقی اور صوبائی حکومتیں 3 دن میں سڑکوں ، فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کریں ، سپریم کورٹ کا حکم

سپریم کورٹ (supreme court)

لوگوں نے فٹ پاتھوں پر جنریٹر تک لگا دیئے ہیں، شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت روکنے کا اختیار کسی کو نہیں ، تحریری حکمنامہ

جسٹس بابر آڈیو لیک کیس سے الگ ہو جائیں ، 4 اداروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

جسٹس بابر (justice babar)

مقدمے کی سماعت وہی بینچ آگے بڑھائے جو اسی نوعیت کی دوسری درخواست پر 2021 میں فیصلہ کر چکا

ریاض ، ریستوران کا کھانا سے 35 افراد کی طبیعت بگڑ گئی ، 28 کی حالت نازک

ریاض ریستوران (riyadh restaurant)

متاثرہ افراد اسپتال منتقل ، ریستوران کی تمام مقامی برانچز بند کر دی گئیں

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ

سپیشل پروٹیکشن فورس mohsin naqvi

محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھا ل لیا

علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے سے بری

ملزمان بری ( culprits released)

عدالت نے بیرون ملک ہونے کے باعث زخمی شخص کا بیان اسکائپ کے ذریعے لیا